ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
دستہ بندی
عقائد
عمومي
فقہ
اخلاق
قرآن کريم
تاريخ
حديث شريف
خواتين
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1246
بعض برادران امر بالمعروف اور نہى عن المنکر اور وعظ و نصيحت کرنے کےلئے ايسے مقامات پر جاتے ہيں جہاں ممکن ہے بے پردہ عورتيں ہوں تو چونکہ وہ امر بالمعروف کرنے کے لئے وہاں گئے ہيں ان کےلئے بے پردہ عورتوں کى ...
1247
بعض بينک اس گھر کى مرمت کے لئے جس گھر کے قانونى کاغذات ہوں جعالہ کے عنوان سے قرض ديتے ہيں ليکن شرط يہ ہوتى ہے کہ قرض دار جب معين مدت ميں قسطوں ميں رقم ادا کرے گا تو ايک خاص مقدار رقم اضافى طور پر بھى ادا
1248
بعض تاجر دوسرے بعض تاجروں کى طرف سے نيابت ميں بينک کى قابل اعتماد چٹھى LC کے ذريعے مال درآمد کرتے ہيں اور مال کے وصول کرنے کے بعد بينک کو قيمت ادا کر ديتے ہيں ليکن يہ عمل اصلى صاحب مال کى طرف سے انجام ...
1249
بعض خواتين بيوٹى پارلر ميں کام کر کے کسب معاش کرتى ہيں کيا يہ کام اسلامى معاشرہ ميں بے حيائى کى ترويج نہيں ہے اور کيا اسلامى معاشرے کى عفت و حياء کو اس سے خطرہ نہيں ہے؟
1250
بعض دانشمند حضرات، تثليث کے عقيدہ (باپ، بيٹا اور روح القدس) کو شرک فلسفي جانتے ہيں اور شرک عملي نہيں جانتے۔ کيا يہ قول قرآن کے سورۃ المائدہ کي ۷۲ ويں اور ۷۳ ويں آيات کي واضح مخالفت نہيں کرتا ؟ "لَقَدْ ...
1251
بعض دانشمند حضرات، تثليث کے عقيدہ (باپ، بيٹا اور روح القدس) کو شرک فلسفي جانتے ہيں اور شرک عملي نہيں جانتے۔ کيا يہ قول قرآن کے سورۃ المائدہ کي ۷۲ ويں اور ۷۳ ويں آيات کي واضح مخالفت نہيں کرتا ؟ "لَقَدْ ...
1252
بعض دوست موٹر مکينک کا کام کرتے ہيں اور ان کے پاس گاڑيوں کے تاجر آتے ہيں اور ان سے صحيح طريقے سے مرمت نہيں کرواتے اس گمان کے ساتھ کہ گاڑى کا ظاہرى طور پر اچھا ہونا گاڑى کو خريدار کے سامنے پيش کرنے کے لئے ...
1253
بعض دينى انجمنوں ميں ايسے مصائب پڑھے جاتے ہيں جو کسى معتبر "مقتل" ميں نہيں پائے جاتے۔ اور نہ ہى کسى عالم اور مرجع سے سنے گئے ہيں
1254
بعض دکان دار اپنى چيزيں فروخت کرنے کے لئے خريدنے والى کمپنى يا اداروں کے نمايندوں کو اشياء کى اصل قيمت پر اضافہ کيئے بغير فقط روابط بڑھانے کے لئے کچھ مال ديتے ہيں دکان دار اور خريدنے والے نمايندہ کے لئے ...
1255
بعض سٹلائٹ اور انٹرنيٹ ذرائع ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ) کے بارے ميں توہين آميز اور ناپسنديدہ کلمات اور پيغمبر اسلام (ص) کي ازواج کے بارے ميں عفت اور کرامت کے منافي الزامات عائد ...
1256
بعض شوہر اور بيوى، زوجہ کے بيضہ (Ovum) نہ ہونے کى وجہ سے جو کہ پيوند کارى کے لئے ضرورى ہوتے ہيں ايک دوسرے سے جدائى کے مرحلے پر پہنچ جاتے ہيں اور نفسياتى اور ازدواجى مشکلات کا شکار ہوجاتے ہيں کيونکہ مرض ...
1257
بعض شوہروں کو تھيلى سيما کا موروثى مرض ہوتا ہے چنانچہ يہ بيمارى ان کى اولاد ميں بھى منتقل ہوتى ہے اور اس کا احتمال زيادہ ہے کہ اولاد ميں بيماريوں کى شدت زيادہ ہو اور ايسے بچے ولادت سے لے کر اپنى آخرى عمر ...
1258
بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟
1259
بعض علاقوں ميں خواتين دسترخوان ابو الفضل (عليہ السلام) کے نام سے رسومات انجام ديتى ہيں تاکہ حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليھا) کى شادى کا پروگرام انجام ديا جائے اور اس پروگرام ميں شادى کے گانے گاتى ہيں اور تالى ...
1260
بعض علاقوں، خصوصاً ديہاتوں ميں لوگ مساجد ميں شادى کا جشن منعقد کرتے ہيں يعنى وہ رقص اور گانا تو گھروں ميں کرتے ہيں ليکن صبح يا شام کا کھانا مسجد ميں کھلاتے ہيں ۔ شريعت کے لحاظ يہ جائز ہے يا نہيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
اگلے
355 → آخری